Damadam.pk
Comments on post titled دار چینی کو دن میں کتنی مرتبہ اور کیسے استعمال کرنے سے چند دن میں جسم کی چربی ختم ہونے لگتی ہے؟ دار چینی ذائقہ دار مصالحہ ہی نہیں بلکہ ایک فائدہ مند دوا ہے ۔ اور ایسے لوگ جن کا وزن کسی بھی چیز سے کم نہیں ہوتا اور نہ چربی گھٹتی ہےان کے لئے یہ واقعی کار آمد ہے۔بس شرطیکہ استعمال کرنے کا صحیح طریقہ معلوم ہونا چاہئیے۔ دن میں کتنی بار استعمال کریں: • غذائی ماہرین کہتے ہیں کہ دار چینی کو دن میں صرف ایک مرتبہ استعمال کریں، اس سے زیادہ استعمال نہ کریں کیونکہ اس کی تاثیر گرم ہوتی ہے۔ کیسے استعمال کریں: • دار چینی کا ایک انچ کا ٹکڑا لیں اور اس کوابلتے ہوئے پانی میں ڈالیں اور دو منٹ پکائو دینے کے بعد فوراً پی لیں۔ کب پیئیں؟ • صبح نہار منہ دار چینی کو پینا سب سے زیادہ جلدی وزن کم کرنے میں مدد دیتا ہے، اور کولیسٹرول بھی نارمل رکھتا ہے۔ (updated 73 months ago) | Damadam

دار چینی کو دن میں کتنی مرتبہ اور کیسے استعمال کرنے سے چند دن میں جسم کی چربی ختم ہونے لگتی ہے؟



دار چینی ذائقہ دار مصالحہ ہی نہیں بلکہ ایک فائدہ مند دوا ہے ۔ اور ایسے لوگ جن کا وزن کسی بھی چیز سے کم نہیں ہوتا اور نہ چربی گھٹتی ہےان کے لئے یہ واقعی کار آمد ہے۔بس شرطیکہ استعمال کرنے کا صحیح طریقہ معلوم ہونا چاہئیے۔ دن میں کتنی بار استعمال کریں: • غذائی ماہرین کہتے ہیں کہ دار چینی کو دن میں صرف ایک مرتبہ استعمال کریں، اس سے زیادہ استعمال نہ کریں کیونکہ اس کی تاثیر گرم ہوتی ہے۔ کیسے استعمال کریں: • دار چینی کا ایک انچ کا ٹکڑا لیں اور اس کوابلتے ہوئے پانی میں ڈالیں اور دو منٹ پکائو دینے کے بعد فوراً پی لیں۔ کب پیئیں؟ • صبح نہار منہ دار چینی کو پینا سب سے زیادہ جلدی وزن کم کرنے میں مدد دیتا ہے، اور کولیسٹرول بھی نارمل رکھتا ہے۔
@  : دار چینی کو دن میں کتنی مرتبہ اور کیسے استعمال کرنے سے چند دن میں جسم کی - 
 FOLLOW TO REPLY 
 
monoranithnks🌷73 months ago

@786@Nai73 months ago

monoraninaraz nai ho na73 months ago

@786@I know👍😔73 months ago

monorani.q4 sorry post py roka aany sy main nai chati k meri waja sy aap ki koi beizti kary or beti ka nam ly 🙏🙏🙏maf kar dena pl73 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c7  .c7

.b4  .b4

.c2  .c2

.e1  .e1

.e8  .e8

.f8  .f8

.g4  .g4

.h1  .h1

.h8  .h8

.j8  .j8

.k1  .k1

.r8  .r8

.s6  .s6

.u4  .u4

.v3  .v3