Comments on post titled ذندگی کو تنہا ویرانوں میں رہنے دو💞
وفا کی باتیں خیالوں میں رہنے دو
حقیقت میں آزمانے سے ٹوٹ جاتا ہے دل💞
یہ عشق محبت کتابوں میں رہنے دو
دل بھر جانے کے بعد تنہا چھوڑ جاتے ہے لوگ💞
میں تنہا ہی ٹھیک ہوں*مجھے تنہائیوں میں ے رہنے دو 💞
.zain janu🖤🔥 (updated 57 months ago) | Damadam