Comments on post titled بابا جی سے پوچھاگیا کہ آپ نے وزن کے نیچے کاغذ کیوں رکھا؟تو فرمایا کہ میں صرف چائے کی پتی بیچ رہا ھوں کاغذ نہیں۔
ہمارے ہاں تو مٹھائی والا بھی سوگرام کا ڈبہ پہلے ہی تیار کروا لیتا ہے کہ ایک کلو میں ذیادہ سے ذیادہ بچت ہو دس روپے کے ڈبے سے بیس روپے کی بچت تو معمولی بات ہے.
😓😓😓 (updated 61 months ago) | Damadam