Comments on post titled چلو تم ساتھ مت دینا
مجھے بیشک بُھلا دینا
نئے سپنے سجا لینا
نئے رشتے بنا لینا
بُھلا دینا سبھی وعدے
سبھی قسمیں سبھی ناطے
تمہیں جانا اجازت ہے
جو دِل چاہے وہ سب کرنا.۔
مگر اِک گُزارش ہے !
تم کسی سے اب ادھورا پیار مت کرنا ۔۔..
ADHORI MUHABBAT..💕🥀 | Damadam