Damadam.pk
Comments on post titled مجھے یاد ہے نیلام گھر میں طارق عزیز صاحب سے پوچھا گیا کہ آپ نے "دیکھتی آنکھوں اور سنتے کانوں کو طارق عزیز کا سلام" کا انتخاب ہی کیوں کیا؟ جس کے جواب میں طارق صاحب کہنے لگے کہ پہلے میں پروگرام کا آغاز روایتی انداز میں ہی کرتا تھا کہ تمام ناظرین کو طارق عزیز کا سلام، پھر ایک روز مجھے ایک خط ملا جو ایک نابینا شخص کا تھا، جس میں لکھا تھا "طارق صاحب میں آپ کا ہر پروگرام لازمی سنتا ہوں، لیکن آپ نے کبھی مجھے سلام نہیں کیا"۔ یہ پڑھ کر میں ہل گیا اور اس دن کے بعد سے میں نے اس فقرے کا انتخاب کیا۔ حق مغفرت فرمائے کمال حافظے اور شخصیت کے مالک تھے۔ (updated 67 months ago) | Damadam

مجھے یاد ہے نیلام گھر میں طارق عزیز صاحب سے پوچھا گیا کہ آپ نے "دیکھتی آنکھوں اور سنتے کانوں کو طارق عزیز کا سلام" کا انتخاب ہی کیوں کیا؟ جس کے جواب میں طارق صاحب کہنے لگے کہ پہلے میں پروگرام کا آغاز روایتی انداز میں ہی کرتا تھا کہ تمام ناظرین کو طارق عزیز کا سلام، پھر ایک روز مجھے ایک خط ملا جو ایک نابینا شخص کا تھا، جس میں لکھا تھا "طارق صاحب میں آپ کا ہر پروگرام لازمی سنتا ہوں، لیکن آپ نے کبھی مجھے سلام نہیں کیا"۔ یہ پڑھ کر میں ہل گیا اور اس دن کے بعد سے میں نے اس فقرے کا انتخاب کیا۔

حق مغفرت فرمائے کمال حافظے اور شخصیت کے مالک تھے۔
W  : مجھے یاد ہے نیلام گھر میں طارق عزیز صاحب سے پوچھا گیا کہ آپ نے "دیکھتی - 
 
WAJDAN_33آمین67 months ago

Palwashy.khan11🥺 Allah magfirat kary67 months ago

WAJDAN_33آمین67 months ago

Xoxo_khanRip67 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b4  .b4

.d2  .d2

.e4  .e4

.f2  .f2

.k2  .k2

.l1  .l1

.m2  .m2

.m6  .m6

.m8  .m8

.n1  .n1

.p8  .p8

.q3  .q3

.r1  .r1

.r3  .r3

.t4  .t4