Comments on post titled 💖حضورﷺ پر درود 🍃آپ خود نہیں پڑھتے بلکہ آپ کو چُن لیا جاتا ہے۔🥀
آپ کی آواز کا سُنا🍃 جانا بھی درِ 💖رسول ﷺ کی حاضری🍃 کے برابر ہے.🥀
جیسے 💕دل کو دل سے راہ ہوتی ہے یونہی🍃 یاد بھی یکطرفہ نہیں ہوتی۔🥀
💖اللَّهُمَّ صَل عَلٰی سَيِد ِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِمُ💖 (updated 71 months ago) | Damadam