Comments on post titled کب کہہ رہا ہوں وقت یہی رابطے کا ہے
خدشہ تو بیچ بڑھتے ہوۓ فاصلے کا ہے
شاید ہی آسمان رعایت کوئی کرے
ماحول تو زمیں پہ کسی سانحے کا ہے
کوئی ملے، کہیں بھی ملے اُسکو پیار دو
ہر ایک شخص مارا ہوا حادثے کا ہے (updated 66 months ago) | Damadam