Damadam.pk
Comments on post titled سورج گرہن اور سنت رسول ﷺ حضرت ابوبردہ رحمہ اللّٰہ حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ سورج گرہن ہوا تو نبی ﷺ اس طرح گھبرائے ہوئے کھڑے ہوئے جیسے قیامت گئی ، آپ ﷺ مسجد میں آئے اور طویل ترین قیام و رکوع اور سجود کے ساتھ نماز پڑھی کہ اس سے پہلے آپ ﷺ کو ایسا کرتے ہوئے نہیں دیکھا تھا اور آپ ﷺ نے فرمایا کہ یہ نشانیاں ہیں جو اللہ بزرگ و برتر بھیجتا ہے ، یہ کسی کی موت اور حیات کے سبب سے نہیں ہوتا ہے ، بلکہ اللہ تعالیٰ اس کے ذریعہ اپنے بندوں کو ڈراتا ہے ، جب تم اس کو دیکھو تو ذکرِ الٰہی اور دعا واستغفار کی طرف دوڑو۔ (بخاری شریف) | Damadam

سورج گرہن اور سنت رسول ﷺ
حضرت ابوبردہ رحمہ اللّٰہ حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ سورج گرہن ہوا تو نبی ﷺ اس طرح گھبرائے ہوئے کھڑے ہوئے جیسے قیامت گئی ، آپ ﷺ مسجد میں آئے اور طویل ترین قیام و رکوع اور سجود کے ساتھ نماز پڑھی کہ اس سے پہلے آپ ﷺ کو ایسا کرتے ہوئے نہیں دیکھا تھا اور آپ ﷺ نے فرمایا کہ یہ نشانیاں ہیں جو اللہ بزرگ و برتر بھیجتا ہے ، یہ کسی کی موت اور حیات کے سبب سے نہیں ہوتا ہے ، بلکہ اللہ تعالیٰ اس کے ذریعہ اپنے بندوں کو ڈراتا ہے ، جب تم اس کو دیکھو تو ذکرِ الٰہی اور دعا واستغفار کی طرف دوڑو۔
(بخاری شریف)
G  : سورج گرہن اور سنت رسول ﷺ حضرت ابوبردہ رحمہ اللّٰہ حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a4  .a4

.c2  .c2

.e5  .e5

.e6  .e6

.f8  .f8

.g3  .g3

.k2  .k2

.m1  .m1

.n7  .n7

.q4  .q4

.s3  .s3

.t8  .t8

.u2  .u2

.u4  .u4

.x2  .x2