Nawazish.Ali.Gujjar: سیدھے یا الٹے سے مراد قرآن میں یہ ھے کہ عورت محبت کی زبان سمجھتی ھے اور محبت سے ھی سب معاملات ٹھیک ھو جاتے ھیں اس بات کی نوبت ھی نہیں آتی جب طریقے سے چلا جائے71 months ago
Gumnaam3210: بلکل عورت پسلی سے بناٸی گٸی ھے سیدھا کرو گے تو توڑ ڈالو گے71 months ago
Nawazish.Ali.Gujjar: رائٹ اللہ نے یہ بھی فرمایا ھے کہ عورت ٹیڑی ہڈی سے پیدا کی گئی ھے اسکو ضرورت سے زیادہ یا بلا وجہ سیدھا کرنے کی کوشش نہ کرو71 months ago