Gumnaam3210: جزاك اللهُ آمین
آپ کو بھی اللہ سب کچھ دے جو آپنے میرے لیے مانگا آمین71 months ago
Gulab_007: چلیں کوٸی بات نہیں خوش رہیں آباد رہیں اللہ کریم آپ کی نیک جاٸز خواہشات کو پورا فرماٸیں71 months ago
Gumnaam3210: معزرت مجھے یہاں بتانا مناسب نھیں
خوش رھیں71 months ago
Gumnaam3210: معزرت مجھے یہاں بتانا مناسب نھیں
خوش دھیں71 months ago
Gulab_007: مفاد تو میں آپ کو کوٸی پہنچا بھی نہیں سکتی اجر تو بس اللہ کریم کے یاں ہے اسی طرح پوسٹس کریں یا ادھر جواب میں بتاتے رہیں اگر آپ کو مناسب لگے ورنہ زبردستی نہیں معذرت71 months ago
Gumnaam3210: آپنے آنا ھے کے نھہں میرا اللہ جانتا ھے مجھے آپسے کچھ مفاد نھیں آپ کے ھی فاٸدے کے لیے بول رھا ھوں باقی آپکی مرضی71 months ago
Gumnaam3210: آپنے آنا ھے کے نھہں میرا اللہ جانتا ھے مجھے آپسے کچھ مفاد نھیں آپ کے ھی فاٸدے کے لیے بول رھا ھوں باقی آپکی مرضی71 months ago
Gulab_007: معذرت میں کچھ دن نہیں آپاتی پھر آپ ختم کر دیتے ہیں اور میں نے گروپ بنانے کے لیے بھی نہیں کہا71 months ago
Gumnaam3210: جی آپ میرا گروپ جواٸن کریں71 months ago
Gulab_007: میں نے پوسٹ کردی اللہ کے حکم سے جو علم آیا تھا میرے پاس آپ تک پہنچا دیا اگر یہ مراد غلط ہے تو آپ مجھے بتاٸیے گا اللہ ﷻ جانتے ہیں کہ آپ کو اپنا استاذ مانا ہے آپ نہیں جانتے میں کون میں نہیں جانتی آپ کون یہ رشتہ دین اسلام کے ساتھ اللہ نے میرا آپ سے جوڑا تھا اور اللہ سے دعا کرتی ہوں اور کرتی رہوں گی کہ یہ سیکھنے سکھانے کے دن یونہی قاٸم و داٸم رہیں71 months ago