Comments on post titled رات کالی ہے,,,اتنی کالی ہے!!!! خواب اپنے جلانے __پڑ گئے ہیں ہائے!!! گنتی میں آ نہیں پاۓ... بیچ جتنے زمانے ___پڑ گئے ہیں اِک اداسی کا سچ___چھپانے کو جھوٹ کتنے بنانے___پڑ گئے ہیں رنگ تیرے تھے_میرے چہرے پر بھید سارے بتانے __ پڑ گٸے ہیں
💔💔🖤🖤 | Damadam