Damadam.pk
Comments on post titled چین میں مقناطیسی نظام کے تحت چلنے والی ٹرین کاکامیاب تجربہ کرلیا گیا جو چھے سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلتی ہے۔چینی میڈیا کے مطابق ہائی اسپیڈ میگ لِیو کا تجربہ شنگھائی کی ٹونگجییونیورسٹی میں بنائے خصوصی ٹریک پر کیا گیا ، جسے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جارہا ہے۔ایڈوانس ریل ٹرانزٹ نامی اس منصوبے کو جولائی دو ہزار سولہ میں وزارتسائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے تحت شروع کیا گیا تھا ، جس پر تیس کاروباری ادارے، یونیورسٹیاںاور تحقیقی اداروں کے ماہرین کام کررہے ہیں۔ہائی اسپیڈ میگ لیو نظام رواں برس کے آخر تک بننا شروع ہوجائے گا۔ 👌👌👌 | Damadam

چین میں مقناطیسی نظام کے تحت چلنے والی ٹرین کاکامیاب تجربہ کرلیا گیا جو چھے سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلتی ہے۔چینی میڈیا کے مطابق ہائی اسپیڈ میگ لِیو کا تجربہ شنگھائی کی ٹونگجییونیورسٹی میں بنائے خصوصی ٹریک پر کیا گیا ، جسے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جارہا ہے۔ایڈوانس ریل ٹرانزٹ نامی اس منصوبے کو جولائی دو ہزار سولہ میں وزارتسائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے تحت شروع کیا گیا تھا ، جس پر تیس کاروباری ادارے، یونیورسٹیاںاور تحقیقی اداروں کے ماہرین کام کررہے ہیں۔ہائی اسپیڈ میگ لیو نظام رواں برس کے آخر تک بننا شروع ہوجائے گا۔
👌👌👌
U  : چین میں مقناطیسی نظام کے تحت چلنے والی ٹرین کاکامیاب تجربہ کرلیا گیا جو چھے - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a8  .a8

.c4  .c4

.h6  .h6

.i8  .i8

.k4  .k4

.m1  .m1

.m7  .m7

.n2  .n2

.o7  .o7

.o8  .o8

.q5  .q5

.s1  .s1

.u8  .u8

.v4  .v4

.w6  .w6