Comments on post titled 🌿♥️ ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ♥️🌿
🌿♥️ صـبـــــح بــخیــر ♥️🌿
...اعتبار....
وہ واحد ٹرافی ہے. جسے جیت کر لوگ توڑ دیتے ہیں. کوشش کیجئے جو آپ پر بھروسہ کرتے ہیں انکا مان کبھی نا ٹوٹے کیوں کے اعتبار جیتنے میں عمریں لگ جاتی ہیں اور ٹوٹنے میں صرف ایک پل۔ (updated 64 months ago) | Damadam