Damadam.pk
Comments on post titled کراچی کےعلاقے ڈیفنس میں 10 سالہ بچہ کارلے اڑا، پولیس نے دس سالہ بلال کو سی ویو سےحراستمیں لےلیا،بچہ کہتاہے کار چلانے کاشوق تھا اس لئے گاڑی چوری کی ، پولیس نےتنبیہہ کرکےبچے کو والدین کےحوالےکردیا۔ماہر کارلفٹر یا چھوٹے بچے کی شرارت، دس سالہ بلال نےسب کوحیرانکردیا ۔ ڈیفنس کےعلاقے خیابان مجاہد فیز فائیو سے کار چوری اور خود چلائی ، سی سی ٹیوی فوٹیج میں تمام مناظر ریکارڈ ہوگئے۔بلال کو کار کا دروازہ مہارت سے کھولتے دیکھا جا سکتا ہے ، دس سالہ بچے نے چند سیکنڈز کے اندر کار کا دروازہکھولا ، پارٹنر دروازے سے داخل ہوا اور کار دوڑا دی ۔گاڑی چوری کا کنڑول پر میسج چلا تو پولیس الرٹ ہوگئی ، گاڑی کو سیویو پر روک لیا ، اندرسے بچہ نکلاتو پولیس بھی حیران ہوگئی۔ملزم بلال مچھرکالونی کا رہائشی ہے ، بتایاکہ کارچلانےکاشوق ہے اسی لئے چوری کی 📯📯📯😲🙄😲🙄 (updated 57 months ago) | Damadam

کراچی کےعلاقے ڈیفنس میں 10 سالہ بچہ کارلے اڑا، پولیس نے دس سالہ بلال کو سی ویو سےحراستمیں لےلیا،بچہ کہتاہے کار چلانے کاشوق تھا اس لئے گاڑی چوری کی ، پولیس نےتنبیہہ کرکےبچے کو والدین کےحوالےکردیا۔ماہر کارلفٹر یا چھوٹے بچے کی شرارت، دس سالہ بلال نےسب کوحیرانکردیا ۔ ڈیفنس کےعلاقے خیابان مجاہد فیز فائیو سے کار چوری اور خود چلائی ، سی سی ٹیوی فوٹیج میں تمام مناظر ریکارڈ ہوگئے۔بلال کو کار کا دروازہ مہارت سے کھولتے دیکھا جا سکتا ہے ، دس سالہ بچے نے چند سیکنڈز کے اندر کار کا دروازہکھولا ، پارٹنر دروازے سے داخل ہوا اور کار دوڑا دی ۔گاڑی چوری کا کنڑول پر میسج چلا تو پولیس الرٹ ہوگئی ، گاڑی کو سیویو پر روک لیا ، اندرسے بچہ نکلاتو پولیس بھی حیران ہوگئی۔ملزم بلال مچھرکالونی کا رہائشی ہے ، بتایاکہ کارچلانےکاشوق ہے اسی لئے چوری کی
📯📯📯😲🙄😲🙄
U  : کراچی کےعلاقے ڈیفنس میں 10 سالہ بچہ کارلے اڑا، پولیس نے دس سالہ بلال کو سی - 
 
UbaidmahiG haan g57 months ago

AsHkAL-11Hmmm57 months ago

janglibilliG bilkul57 months ago

UbaidmahiHaan g wasy bhi aj Kal Kay bachy Kha manty haan g...57 months ago

janglibilliMaa bap ney kch zyada he choot de hui h57 months ago

UbaidmahiBa g New generation ha.57 months ago

janglibilliHan umr dekho aur kam dekho57 months ago

UbaidmahiHmmm suchi57 months ago

UbaidmahiHaan g ba sukar ha Allah ka khuch Hua Ni...57 months ago

UbaidmahiDekho g wasy Kamal ha is bachy pr..57 months ago

UbaidmahiHaan g car driving fan...🚗🚗🚗57 months ago

Amna_@MalikOh57 months ago

janglibilliToba57 months ago

AsHkAL-11Hooooo😨😨😨😨tobaaaaa57 months ago

Fato.55Amazing 😂😂👌👌57 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c6  .c6

.e3  .e3

.g3  .g3

.h7  .h7

.j6  .j6

.j8  .j8

.m7  .m7

.o5  .o5

.p4  .p4

.q3  .q3

.q8  .q8

.r8  .r8

.u2  .u2

.u8  .u8

.w6  .w6