Comments on post titled 😱😱 Very Sad News 😱😱
ذکریا نامی سولہ سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی۔ خود کشی کی وجوہات میں پب جی گیم بتایا جارہا ہے۔شہر میں پب جی گیم نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی۔ ہنجروال کے علاقے گلشن عباس فیز2 میں 16 سالہ نوجوان نےمبینہ خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق محمد زکریا میٹرک کے پرائیویٹ پیپر دے چکا تھا۔ خودکشی کے وقت گھر میں اکیلا تھا۔ نوجوان نے کمرہ بند کر کے پنکھے سے لٹک کر خود کشی کی۔ پولیس نے بتایا کہ متوفی کے موبائل فون پر گیم پب جی چل رہی تھی۔ ہفتے کے روز موبائل فون گیم میں ہارنے پر ایک اور نوجوان نے خودکشی کرلی تھی (updated 57 months ago) | Damadam