Damadam.pk
Comments on post titled محکمہ سکول ایجوکیشن نےسکول کھولنے کے ایس او پیز اور تجاویز پر کام شروع کردیا جس کے تحت سکولوں کے اوقات کار تین گھنٹے کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔حکام محکمہ سکول ایجوکیشن کےمطابق کورونا وائرس کے باعث بند سکولوں کو ایس او پیز کے تحت کھولنے کے لیےتجاویز پر کا شروع کر دیا گیا ہے اورپہلے مرحلے میں نویں اور دسویں جماعت کے طلبہ کو سکول بلانے کی تجویز زیر غورہے جبکہ دوسرے مرحلے میں آٹھویں اور پانچویں جماعت کے طلبہ کو سکول بلانے کی تجویز دی گئی ہے۔حکام کامزید کہنا تھا کہ سکولوں کے اوقات کار تین گھنٹے کرنے کی تجویز ہے جبکہ سکول کھولتے ہی آغاز میں صرف لازمی مضامین کو پڑھانے کی تجویز ہے 👆👆👆 | Damadam

محکمہ سکول ایجوکیشن نےسکول کھولنے کے ایس او پیز اور تجاویز پر کام شروع کردیا جس کے تحت سکولوں کے اوقات کار تین گھنٹے کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔حکام محکمہ سکول ایجوکیشن کےمطابق کورونا وائرس کے باعث بند سکولوں کو ایس او پیز کے تحت کھولنے کے لیےتجاویز پر کا شروع کر دیا گیا ہے اورپہلے مرحلے میں نویں اور دسویں جماعت کے طلبہ کو سکول بلانے کی تجویز زیر غورہے جبکہ دوسرے مرحلے میں آٹھویں اور پانچویں جماعت کے طلبہ کو سکول بلانے کی تجویز دی گئی ہے۔حکام کامزید کہنا تھا کہ سکولوں کے اوقات کار تین گھنٹے کرنے کی تجویز ہے جبکہ سکول کھولتے ہی آغاز میں صرف لازمی مضامین کو پڑھانے کی تجویز ہے
👆👆👆
U  : محکمہ سکول ایجوکیشن نےسکول کھولنے کے ایس او پیز اور تجاویز پر کام شروع کردیا - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.b1  .b1

.b3  .b3

.b5  .b5

.b7  .b7

.e2  .e2

.h6  .h6

.k6  .k6

.m1  .m1

.m2  .m2

.m4  .m4

.n1  .n1

.v2  .v2

.v4  .v4

.w6  .w6

.w7  .w7