Damadam.pk
Comments on post titled مشہور آن لائن ویڈیو گیم پب جی کھیلنے سے منع کرنے پر دو خود کشیوں کی وجہ سے لاہور پولیس نے گیم پر پابندی لگوانے کے لیے اعلی حکام کو خط لکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق لاہور پولیس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ پب جی گیم کھیلنے سے ہونے والی خود کشیوں کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ پب جی گیم کے نقصانات جانچنے کےلئے ماہرین کی رائے بھی لی جائے گی جبکہ گیم بند کرانے کے لئے پی ٹی اے اور ایف آئی اے کو خط لکھا جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ پب جی گیم ڈیجیٹل نشہ کی صورت اختیار کرتا جا رہا ہے، پہلے واقعہ کی وجہ یہ گیم تھی، دوسری خود کشی میں بھی ایسے ہی اطلاعات ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ اس معاملےکی ہر پہلو پر تحقیقات جاری ہیں، نوجوان ہماری قوم کا اثاثہ ہیں، ان کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا۔ 🤲🤲🤲 (updated 57 months ago) | Damadam

مشہور آن لائن ویڈیو گیم پب جی کھیلنے سے منع کرنے پر دو خود کشیوں کی وجہ سے لاہور پولیس نے گیم پر پابندی لگوانے کے لیے اعلی حکام کو خط لکھنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق لاہور پولیس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ پب جی گیم کھیلنے سے ہونے والی خود کشیوں کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ پب جی گیم کے نقصانات جانچنے کےلئے ماہرین کی رائے بھی لی جائے گی جبکہ گیم بند کرانے کے لئے پی ٹی اے اور ایف آئی اے کو خط لکھا جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ پب جی گیم ڈیجیٹل نشہ کی صورت اختیار کرتا جا رہا ہے، پہلے واقعہ کی وجہ یہ گیم تھی، دوسری خود کشی میں بھی ایسے ہی اطلاعات ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ اس معاملےکی ہر پہلو پر تحقیقات جاری ہیں، نوجوان ہماری قوم کا اثاثہ ہیں، ان کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے گا۔
🤲🤲🤲
U  : مشہور آن لائن ویڈیو گیم پب جی کھیلنے سے منع کرنے پر دو خود کشیوں کی وجہ سے - 
 
UbaidmahiG haan bilkul Shai Kha apny g..57 months ago

@Quratulain_077G...or mentaly b disturb ho jaty hn..na parh skty hn na mashrti tor pr traqqi kr paty hn57 months ago

UbaidmahiHaan g Bilkul asa he ha...phir baad ma bachy Kisi Ki Ni aunty...or batameez ho jaty haan..57 months ago

UbaidmahiHaan g57 months ago

Rong-11Acha57 months ago

@Quratulain_077G...mai to tmam vidro games k khilaf hn..siwaye time waste stress k kuch nai h..bchon ko dimaghi mreez bna rkha h ..57 months ago

UbaidmahiHaan g is ky bhot nagative effect pr rha ha g57 months ago

UbaidmahiG haan g aj Ki news Suni na ap nay aj Kia hua...!57 months ago

@Quratulain_077Zrur bnd honi chahiye57 months ago

Rong-11Grt57 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a1  .a1

.e2  .e2

.f3  .f3

.g6  .g6

.i4  .i4

.i5  .i5

.i7  .i7

.i8  .i8

.k3  .k3

.l5  .l5

.o5  .o5

.q1  .q1

.s3  .s3

.v6  .v6

.w8  .w8