Damadam.pk
Comments on post titled چھلے ڈیڑھ دو ماہ کے دوران مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے 70 سے زائد علماء کرام کا انتقال ہوچکا ہے. ان عظیم ہستیوں میں کچھ اپنے فن اور تخصص میں ہمارے عہد کا مستند حوالہ تھے ان کی کمی پوری کرنے میں شاید زمانے لگ جائیں. پہلے کبھی سال میں اگر دو تین علماء کرام فوت ہوجائیں تو ہم خوف زدہ ہوجاتے تھے کہ قرب قیامت کی نشانیوں کا ظہور ہے کہ علم علماء کی موت کے ذریعے اٹھایا جا رہا ہے اور اب مختصر وقت میں اتنے زیادہ علماء کرام کی موت،یہ بذات خود ایک سانحہ ہے،ہم نے اپنی زندگیوں میں اس طرح اہل علم کو بچھڑتے آج سے پہلے نہیں دیکھا تھا. کورونا وبا سے متعلق اپنے فعل و قول میں بے احتیاطی کرنے والوں اور لوگوں کو بے احتیاطی پر ابھارنے والوں کے لئے یہ درس عبرت و سبق ہے. اللہ تعالی علماء حق کے درجات بلند فرمائے،انہیں ان جنتوں کے مہمان بنائے آمین | Damadam

چھلے ڈیڑھ دو ماہ کے دوران مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے 70 سے زائد علماء کرام کا انتقال ہوچکا ہے.

ان عظیم ہستیوں میں کچھ اپنے فن اور تخصص میں ہمارے عہد کا مستند حوالہ تھے ان کی کمی پوری کرنے میں شاید زمانے لگ جائیں.

پہلے کبھی سال میں اگر دو تین علماء کرام فوت ہوجائیں تو ہم خوف زدہ ہوجاتے تھے کہ قرب قیامت کی نشانیوں کا ظہور ہے کہ علم علماء کی موت کے ذریعے اٹھایا جا رہا ہے اور اب مختصر وقت میں اتنے زیادہ علماء کرام کی موت،یہ بذات خود ایک سانحہ ہے،ہم نے اپنی زندگیوں میں اس طرح 
اہل علم کو بچھڑتے آج سے پہلے نہیں دیکھا تھا.

کورونا وبا سے متعلق اپنے فعل و قول میں بے احتیاطی کرنے والوں اور لوگوں کو بے احتیاطی پر ابھارنے والوں کے لئے یہ 
 درس عبرت و سبق ہے.

اللہ تعالی علماء حق کے درجات بلند فرمائے،انہیں ان جنتوں کے مہمان بنائے آمین
G  : چھلے ڈیڑھ دو ماہ کے دوران مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے 70 سے زائد - 
 
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.e3  .e3

.e6  .e6

.g4  .g4

.h1  .h1

.h3  .h3

.j2  .j2

.j4  .j4

.m8  .m8

.n7  .n7

.p4  .p4

.q4  .q4

.r3  .r3

.s2  .s2

.s8  .s8

.t3  .t3