Comments on post titled معین الدین چشتی کے پیر عثمان ہارونی کے ملفوظات جسے معین الدین چشتی نے مرتب کیا وہ اپنی کتاب انیس الارواح کے صحفہ 27 پر کیا لکھتا ہے خود پڑھ لیں۔ امام ابو حنیفہ 30 سال رات کو نہیں سوۓ اور نماز کی حالت میں ایک ٹانگ پر کھڑے ہو کر آدھا قرآن پڑھ لیا۔ اور حنفیوں کی بخشش بھی کروا لی؟ غیب سے آوازیں آٸیں؟ سب جھوٹ اور بکواس ہے۔ امام صاحب کی طرف جھوٹ باندھا گیا ہے اور یہ بات یاد رکھو جس کا عبادت کرنے کا طریقہ محمدﷺ کے طریقے کے مطابق نہیں اسکی عبادت کی کوٸی حیثیت نہیں۔ نبیﷺ رات کو قیام بھی کرتے تھے اور سوتے بھی تھے اور اپنی ازواج کے پاس بھی جاتے تھے۔ سب سے کامل ترین عبادت وہ ہے جو انبیا کرام نے کر کے دیکھاٸی۔ امام الانبیا کے سیکھاۓ ہوۓ عبادات کے طریقے ہمارے سامنے ہیں۔ ہم ان سے بڑھ کر متقی اور پرہیز گار نہیں ہو سکتے۔ جواب دیں مجھے پھر کیا ہو گیا ھے آخر (updated 70 months ago) | Damadam