Damadam.pk
Comments on post titled کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کراچی کے صرافہ بازار میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1100 روپے اضافہ دیکھا گیا ہے۔آل پاکستان صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے اضافہ کے بعد نئی قیمت ایک لاکھ 3 ہزار روپے ہوگئی۔گزشتہ روز صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے اضافہ کے بعد نئی قیمت ایک لاکھ 2 ہزار روپے ہو گئی (updated 58 months ago) | Damadam

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کراچی کے صرافہ بازار میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1100 روپے اضافہ دیکھا گیا ہے۔آل پاکستان صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے اضافہ کے بعد نئی قیمت ایک لاکھ 3 ہزار روپے ہوگئی۔گزشتہ روز صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے اضافہ کے بعد نئی قیمت ایک لاکھ 2 ہزار روپے ہو گئی
U  : کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کراچی کے صرافہ بازار میں فی تولہ سونے کی قیمت میں - 
 
UbaidmahiHmmm58 months ago

Sarimsa786Acha58 months ago

UbaidmahiHaan g aj Ki he news ha g ya58 months ago

Sarimsa786Hn58 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a4  .a4

.g6  .g6

.i2  .i2

.l5  .l5

.m2  .m2

.o8  .o8

.p1  .p1

.q3  .q3

.q7  .q7

.s5  .s5

.t5  .t5

.t6  .t6

.t8  .t8

.w7  .w7

.w8  .w8