Damadam.pk
Comments on post titled غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اب بھارت نے چینی ایپ ٹک ٹاک کا مقابلہ کرنے کے لیے نئی ایپ 'چنگاری' لانچ کی جسے گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران 5 لاکھ سے زائد صارفین نے ڈاؤن لوڈ کیا ہے۔اس نئی ایپ چنگاری کے ذریعے صارفین ٹک ٹاک کی طرح لپ سنکنگ کرکے مختصر ویڈیوز بنا سکتے ہیں جب کہ اس ایپ کو سماجی رابطوں کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے کیوں کہ اس میں صارفین کو پیغامات بھیجنے کی سہولت بھی دی گئی ہے۔واضح رہے کہ دنیا کی مقبول ترین چینی ایپ ٹک ٹاک کو بھارت میں بھی کروڑوں صارفین کی جانب سے استعمال کیا جا رہا ہے (updated 57 months ago) | Damadam

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اب بھارت نے چینی ایپ ٹک ٹاک کا مقابلہ کرنے کے لیے نئی ایپ 'چنگاری' لانچ کی جسے گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران 5 لاکھ سے زائد صارفین نے ڈاؤن لوڈ کیا ہے۔اس نئی ایپ چنگاری کے ذریعے صارفین ٹک ٹاک کی طرح لپ سنکنگ کرکے مختصر ویڈیوز بنا سکتے ہیں جب کہ اس ایپ کو سماجی رابطوں کے لیے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے کیوں کہ اس میں صارفین کو پیغامات بھیجنے کی سہولت بھی دی گئی ہے۔واضح رہے کہ دنیا کی مقبول ترین چینی ایپ ٹک ٹاک کو بھارت میں بھی کروڑوں صارفین کی جانب سے استعمال کیا جا رہا ہے
U  : غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق اب بھارت نے چینی ایپ ٹک ٹاک کا مقابلہ کرنے - 
 
UbaidmahiG Haan g57 months ago

@Quratulain_077Ooo axa...👍57 months ago

UbaidmahiG hmmm57 months ago

Amna_@MalikGood57 months ago

UbaidmahiAmeen Suma ameen...haan g wasy bhi chene walo nay Kha ha agar India apni harkato say bazz na aya to vo Kashmir ma apni foge bhaj drain gay..57 months ago

Amna_@MalikKASHMIR KO AZAADE MIL JAI JALDE SA BAS57 months ago

UbaidmahiHaan g q Ni zaror💯57 months ago

Amna_@MalikHn g ab india ka end hona wala ha57 months ago

UbaidmahiHaan g asal ma Jung Chari hui ha na India nay is liya..👈👈57 months ago

Amna_@MalikHad ha57 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.f8  .f8

.g2  .g2

.k4  .k4

.m2  .m2

.m7  .m7

.m8  .m8

.o2  .o2

.o4  .o4

.o7  .o7

.q1  .q1

.q4  .q4

.r3  .r3

.t2  .t2

.v3  .v3

.w4  .w4