Damadam.pk
Comments on post titled موسم نے لی انگڑائی تو لوگوں کو بھی سکھ کی سانس آئی، مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔لاہور شہر میں موسلا دھار بارش سے پانی سڑکوں اور نشیبی علاقوں پر جمع ہوگیا، شہریوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات ہے، شہر اقتدار میں بھی ہلکی بارش اور ٹھنڈی ہواؤں نے سماں باندھ دیا۔فیصل آباد، چنیوٹ، اوکاڑہ، گوجرانوالہ، گجرات میں بھی رم جھم کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا۔ آج مزید کئی علاقوں میں بادل برسنے کی نوید ہے۔ (updated 57 months ago) | Damadam

موسم نے لی انگڑائی تو لوگوں کو بھی سکھ کی سانس آئی، مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔لاہور شہر میں موسلا دھار بارش سے پانی سڑکوں اور نشیبی علاقوں پر جمع  ہوگیا، شہریوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات ہے، شہر اقتدار میں بھی ہلکی بارش اور ٹھنڈی ہواؤں نے سماں باندھ دیا۔فیصل آباد، چنیوٹ، اوکاڑہ، گوجرانوالہ، گجرات میں بھی رم جھم کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا۔ آج مزید کئی علاقوں میں بادل برسنے کی نوید ہے۔
U  : موسم نے لی انگڑائی تو لوگوں کو بھی سکھ کی سانس آئی، مختلف شہروں میں گرج چمک - 
 
Rong-11Wlcm57 months ago

UbaidmahiThanks g57 months ago

Rong-11Nice57 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.a8  .a8

.d4  .d4

.f6  .f6

.j3  .j3

.j6  .j6

.l6  .l6

.m1  .m1

.p1  .p1

.q5  .q5

.q6  .q6

.s5  .s5

.s7  .s7

.t5  .t5

.u4  .u4

.w2  .w2