Comments on post titled اکثر افراد اسے شیطانی قوتوں کے زیرِ اثر ہونے سے تعبیر کرتے ہیں جبکہ بعض افراد کے نزدیک یہ خون کی کمی کی وجہ سے ہوتا ہے- لیکن اس سب کی حقیقت کیا ہے اور سائنس اس حوالے سے کیا کہتی ہے؟ آئیے جانتے ہیں-ماہرین کے مطابق ایسا اس وقت ہوتا ہے جب غلط وقت پر جاگتے ہیں اور آپ کے آدھے جاگنے اور آدھے سونے کا عمل بھی مکمل نہیں ہوا ہوتا- یہاں تک کہ آپ کے پٹھے سو رہے ہوتے ہیں جن میں آپ کے سینے کے مسلز بھی شامل ہوتے ہیں- یہی وجہ ہے کہ اس حالت کے شکار افراد کو سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے اور ساتھ انہیں سینے پر بھاری بوجھ بھی محسوس ہوتا ہے- اس وقت آپ کو کسی کو آواز دے کر بلا بھی نہیں سکتے کیونکہ آپ کے منہ کے پٹھے بھی کام نہیں کر رہے ہوتے-اکثر افراد اس دوران خوفناک مناظر دیکھتے ہیں جبکہ بعض کا کہنا ہے کہ انہیں اس وقت ایسا بھاری وزن سینے پر محسوس ہوتا ہے جو نظر (updated 57 months ago) | Damadam