Comments on post titled نفرتوں نے جلایا ہے 🔥
محبتوں نے بھی ستایا ہے 💔
حسرتوں نے مٹایا ہے 💨
اپنوں نے بھی کہاں اپنایا ہے 🎭
دوستوں نے بھی ساتھ نہ نبھایا ہے ☠
زمانے نے الزام لگایا ہے 🚬
دنیا نے پھر ستم یہ ڈھایا ہے ✖
سائے کو بھی میرے ورغلایا ہے 😈
adhori muhabbat.. (updated 61 months ago) | Damadam