Comments on post titled کل قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوۓ جب عمران خان نے نبی کریمﷺ کا نام لیا تو دیگر ارکان نے توجہ دلاٸ کہ قرارداد پاس ہو چکی ہے کہ جب بھی نبیﷺ کا نام لیا جاۓ تو ساتھ خاتم النبین بھی کہا جاۓ مگر عمران خان جی جی کرتا رہا اس نے خاتم النبین نہیں کہا😡 جس پر کہا خواجہ آصف نے شخت تنقید کی.کیا کسی مسلمان کے لیے کوٸ مسلٸہ ہو سکتا ہے کہ وہ حضورﷺ کے نام کے ساتھ خاتم النبین نہ کہے؟ (updated 56 months ago) | Damadam
OurTime.786: آپ خود جانتے ہیں کہ عمران خان کی زندگی کیسے گزری، اسی لیے ایسے لوگوں سے شکوے اپنا وقت ضائع کرنا ھے بہن 😥😥😥😥56 months ago
Gulab_007: اس نے کیوں نہیں کہا خاتم النبیا۶ ﷺ وجہ تو کچھ عرصے سے جانتے ہی ہونگے جلد ہی ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ واضح فرمادیں گے حق سچ جو ہوگا۔56 months ago
OurTime.786: اس سے ادا نہیں ھو رہا تو کیا کہے گا 56 months ago