Damadam.pk
Comments on post titled پنجاب بھر کے سرکاری اسکولوں میں طلباء کے نئے داخلے 15 جولائی تک ہوں گے۔پنجاب ٹیچرز یونین نے محکمہ تعلیم اسکولز کی طرف سے سرکاری اسکولوں میں نئے داخلوں کی اجازت دینے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔پنجاب ٹیچرز یونین کے جنرل سیکرٹری رانا لیاقت علی نے مطالبہ کیا ہے کہ نئے داخلوں کے لئے سرکاری سکولوں میں ہرہفتے میں کم از کم 4 روز کے لئے ایڈمشن ڈیسک قائم کئے جائیں۔ان کا کہنا تھا کہ پرائیویٹ سکولوں کی بھاری فیسوں اور لوگوں کے خراب معاشی حالات کی وجہ سے اس سال زیادہ داخلے ہونےکی توقع ہے (updated 57 months ago) | Damadam

پنجاب بھر کے سرکاری اسکولوں میں طلباء کے نئے داخلے 15 جولائی تک ہوں گے۔پنجاب ٹیچرز یونین نے محکمہ تعلیم اسکولز کی طرف سے سرکاری اسکولوں میں نئے داخلوں کی اجازت دینے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔پنجاب ٹیچرز یونین کے جنرل سیکرٹری رانا لیاقت علی نے مطالبہ کیا ہے کہ نئے داخلوں کے لئے سرکاری سکولوں میں ہرہفتے میں کم از کم 4 روز کے لئے ایڈمشن ڈیسک قائم کئے جائیں۔ان کا کہنا تھا کہ پرائیویٹ سکولوں کی بھاری فیسوں اور لوگوں کے خراب معاشی حالات کی وجہ سے اس سال زیادہ داخلے ہونےکی توقع ہے
U  : پنجاب بھر کے سرکاری اسکولوں میں طلباء کے نئے داخلے 15 جولائی تک ہوں گے۔پنجاب - 
 
UbaidmahiYes57 months ago

Isha.786Ahaaaan sahi 👍57 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c8  .c8

.d2  .d2

.c1  .c1

.f8  .f8

.g1  .g1

.l8  .l8

.m1  .m1

.n1  .n1

.o2  .o2

.o3  .o3

.o5  .o5

.q1  .q1

.s6  .s6

.t8  .t8

.u2  .u2