Comments on post titled جب سوتے وقت نیند نہ آ رہی ہو
گٹھن دل میں ہلکا ہلکا سا درد اور اک
بے چینی آخری حد کو چھو رہی ہوتی
ہے تو یقیناً اسے خبر ہوتی ہو گی کوئی
تڑپ رہا ہے جیسے بن پانی کے مچھلی
تڑپتی ہے
Adhori muhabbat💔 (updated 61 months ago) | Damadam