Prince.Sahilll: ہم نے جان بوجھ کر اسے ہوس کی نیت سے چھیڑا
😭😭😭😭
تا کہ اسے نفرت ہو جائے ہم سے
دل بھر جائے ہم سے
نفرت ایسا کہ مرتے دم تک
یاد رہے اسے اور نفرت کی اگ برقرار رہے 😊😊
ایک تو میرا بھرا ہوا زخم بھرا ہی رہ جائیگا
اور ایک اسے آزادی مل جائیگی
بیقرار محبت
لا حاصل عشق
اور ادھوری خواب سے 59 months ago