Minto44: تم ملے بھی تو ملاقات نہ ہونے پائی
شام آئی تھی مگر رات نہ ہونے پائی
ان کہی بات نے اک حشر اٹھا رکھا تھا
شور اتنا تھا کوئی بات نہ ہونے پائی۔۔!!!59 months ago
Minto44: دیکھتے دیکھتے تاروں کا سفر ختم ہوا؛
سو گیا چاند مگر نیند نہ آئی مجھ کو.
انہی آنکھوں نے دکھائے کئی بھر پور جمال؛
ان ہی آنکھوں نے شب ہجر دکھائی مجھ کو.!!!59 months ago