Comments on post titled ہر شمع بجھی دھیرےدھیرےہرخواب لٹا دھیرے دھیرے..
شیشہ نہ سہی پتھربھی نہ تھادل ٹوٹ گیادھیرے دھیرے..
برسوں میں مراسم بنتےہیں لمحوں میں بھلاکیا ٹوٹیں گے..
تو مجھ سے بچھڑنا چاہے تو دیوار اٹھا دھیرے دھیرے..
احساس ہوا بربادی کا جب سارے گھر میں ڈھول اڑی..
آئی ہمارے آنگن میں پت جھڑ کی ہوا دھیرے دھیرے..
..دل کیسے جلا کس وقت جلا ہم کو بھی پتہ آخر میں چلا
پھیلاہےدھواں چپکےچپکےسلگی ہےچتادھیرے دھیرے..
وہ ہاتھ پرائے ہو بھی گئےاب دور کا رشتہ ہےقیصر..
آتی ہے میری تنہائی میں خوشبوئےحنا دھیرے دھیرے..
adhori muhabbat..💔 (updated 56 months ago) | Damadam