Comments on post titled اس کو چاہا بہت مگر ملا ہی نہیں
لاکھ کوشش کی مگر فاصلہ مٹا ہی نہیں
اس کو مجبور زمانے نے اس قدر کر دیا
کہ میری کسی صدا پہ وہ ٹکا ہی نہیں
ہر ایک سے پوچھا بہانہ اس سے ملنے کا
سب نے کہا وہ تو تیرے لیے بنا ہی نہیں
میں تمام تر کوشش کے باوجود ہار گیا
وہ اسے مل گیا جس نے اسے مانگا ہی نہیں
کتنی شدت سے چاہا اور وہ کسی کا ہو گیا
شاید اس جہاں میں وفا کا صلہ ہی نہیں
adhori muhabbat..💔 (updated 56 months ago) | Damadam