Comments on post titled ہم سمجھتے ہیں کہ انٹرنیٹ عام ہونے کے بعد اب ہم دنیا کے بارے میں بہت کچھ جانتے ہیں لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے- دنیا بہت بڑی ہے اور اس کے کئی رنگ ہیں جبکہ اس کے مقابلے میں آپ دنیا کے بارے جو کچھ جانتے ہیں وہ نہ ہونے کے برابر ہے- آج ہم آپ کے سامنے دنیا کی کچھ ایسی ہی دلچسپ تصاویر پیش کر رہے ہیں جنہیں دیکھ کر یقیناً آپ کی معلومات میں اضافہ ہوگا-خلا سے غروبِ آفتاب کا منظر کچھ ایسا دکھائی دیتا ہے (updated 57 months ago) | Damadam