: 🖒
معذرت خواہ ہوں تجھ سے اے دل..
وہ نہیں سن رہے تو میں کیا کروں... -
FOLLOW TO REPLY
irfan.ali22: *_کہتے ہیں کسی بھی شخص کا دوسرا چہرہ تلاش کرنے کی کوشش نہ کرو خواہ تم کو یقین ہو کہ وہ بُرا ہے ـ تمہارے لئیے یہی کافی ہے کہ اس نے تمہارا احترام کیا اور اپنا بہتر چہرہ تمہارے سامنے پیش کیا_*62 months ago