Comments on post titled وہ جذبوں کی تجارت تھی یہ دل کچھ اور سمجھا تھا
اسے ہنسنے کی عادت تھی ، یہ دل کچھ اور سمجھا تھا
...
مجھے اس نے کہا آؤ نئی دنیا بساتے ہیں
اسے سوجھی شرارت تھی ، یہ دل کچھ اور سمجھا تھا
...
ہمیشہ اسکی آنکھوں میں دھنک سے رنگ ہوتے تھے
یہ اسکی عام حالت تھی ، یہ دل کچھ اور سمجھا تھا
... (updated 62 months ago) | Damadam