Comments on post titled اے پُتر ہَٹاں تے نئیں وِکدے💫
ہمیں بتایا گیا, کہ, ایک دہشتگرد رہ گیا جو ہم پر لگاتار فائرنگ کر رہا ہے, تو ہم میں سے 2 جوان اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر آگے آے اور مجھے بولا کہ آؤ ہم تمہیں Cover دیتے ہیں اور انہوں نے مجھے Cover دیتے ہوے فائرنگ شروع کر دی اور ہم آگے بڑھتے گئے اور بلآخر نعرہِ تکبیر بلند کرتے ہوے ہم نے چوتھے اور آخری دہشتگرد کو بھی جہنم واصل کر دیا
THEREALHEROES ❤
PakistanZindabaad🇵🇰👏
Salute to all Security Departments🇵🇰 (updated 74 months ago) | Damadam