Comments on post titled یہ واقعہ کراچی سٹاک ایکسچینج کا ہے
اطلاعات کے مطابق سٹاک ایکسچینج کے دو سیکورٹی گارڈ اور سندھ پولیس کے ایک سب انکسسپٹر دہشت گردوں سے مقابلہ کرتے کرتے جام شہادت نوش کر گئے
سیکورٹی اداروں کی جوابی کارروائی سے 4 دہشت گرد ہلاک ہو گئے
اللّٰہ تعالٰی ہمارے ملک کی حفاظت فرمائے | Damadam