Comments on post titled چہرے کو دشت آنکھ کو دریا کرے کوئی
..
وہ سامنے نہ آئے تو پھر کیا کرے کوئی
..
تاریکیاں قبول ہیں لیکن کبھی کبھی
..
آنگن میں میرے چاند بھی اُترا کرے کوئی
..
مَیں نے ہوا کی ڈولتی لہروں کو چُن لیا
..
اب میرا ساتھ دے کہ کنارا کرے کوئی
..
برباد کر رہا ہے مگر یہ بھی شرط ہے
..
بربادیوں کا جشن نہ برپا کرے کوئی..
adhori muhabbat..💔 (updated 57 months ago) | Damadam