nomi.mughal: یہاں پر ہر کام میں فراڈ اور 2 نمبری ہے۔یہی وجہ ہے ہم ترقی نہیں کرپارہے56 months ago
tawana.saab: ha right kaha ap nay bilkul aisa hi hain56 months ago
nomi.mughal: چائینہ میں چینی شاٹ ہوگئی تھی۔حکومت نے اعلان کیا کہ مافیا سرگرم ہے ۔چینی خریدنا بند کردیں۔تو عوام نے خریدنا بند کردی۔اگلے 2 دن بعد چینی بازاروں میں پڑی پڑی خراب ہوگئی تھی۔ایسا ہونا چاہیے یہاں بھی مگر افسوس قوم اس قابل نہیں کہ اتفاق کرے ایکدوسرے سے56 months ago
nomi.mughal: دنیا میں جو چیز مہنگی ہوتی ہے لوگ خریدنا چھوڑ دیتے ہیں۔پاکستان میں زرا الٹا نظام ہے یہاں مہنگی ہونے پر اور زیادہ خریدی جاتی ہے۔56 months ago