Comments on post titled
ہر رات تیری یاد کو سینے سے نکالا..
جیسے کسی مورت کو دفینے سے نکالا..
اک خواہشِ ناکام کو اس کو چۂ دل سے..
بدلے تیرے تیور تو قرینے سے نکالا..
پاؤں تری دہلیز پے رکھنے کے سزاوار..
..تونے جنہیں تکریم کے زینے سے نکالا
سکہ نہیں چلتا تری سرکار میں ورنہ..
کیا کیا نہ ہنر ہم نے خزینے سے نکالا..
adhori muhabbat..💔 (updated 57 months ago) | Damadam