Comments on post titled ہمیں اپنا💕 وہﷺکہتےہیں💕 محبت ہو تو
🍃ایسی ہو
ہمیں رکھتےہیں 💕نظروں میں عنایت ہوتوایسی 🍃 ہو
وہﷺ پتھر مارنے والوں کو دیتے ہیں💕
🍃 دُعا اکثر
لاؤ کوئی تو مثال ایسی،شرافت💕 ہو تو
🍃 ایسی ہو
بنا دیتے ہیں سائل کو سکندر💕 وہﷺ زمانے کا
کریمی ہو تو ایسی ہو،سخاوت💕 ہو تو
💕 ایسی ہو
🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹ﷺ🌹 (updated 67 months ago) | Damadam