Comments on post titled ہر گھڑی درد کی شدّت سے سسکتی آنکھیں..
اور اوپر سے تیرے وصل کے خوابوں کے عذاب..
روز آنگن میں کھڑے پیڑ سے گرتے پتے..
اور سر شام پرندوں پر گزرتی آفات..
نبض اور دل کی بغاوت سے تڑپتی ہے حیات..
اس بھرے شہر میں بڑھتا ہوا لوگوں کا قحط..
روز ہوتی ہے میرے ساتھ دیواروں کی جھڑپ..
روز اک سانس کو پھانسی کی سزا ملتی ہے..
!اب تو آ جا میری جان کے پیارے دشمن..
اب تو آ جا کہ تیرے ہجر کے قیدی کو یہاں..
''روز اس شہر میں مرنے کی دعا ملتی ہے..
adhori muhabbat..💔 (updated 57 months ago) | Damadam