A.S+Rajpoot_Bhatti: صبح بخیر زندگی دعا ہے کہ جب آپ پرسکون نیند سے بیدار ہوں،پلکوں کے کھلنے کے ساتھ ساتھ دنیا و آخرت کی کامیابیاں،آسانیاں،خوشیاں اور تمام محبتیں خداوند ایسے ہی عطا کرے-کہ جیسے وہ اس دنیا کو ہر صبح اجالا بخشتا ہے 🌿🌸آمین65 months ago
ayazali123: Dekha ha bs thora attitude ziyada ha65 months ago
mina_malik: dekho dekho ghoor k dekho65 months ago