Comments on post titled تھائی لینڈ وائرس سے متاثر ہونے ولی دنیا کی تعلیمی نظام بحال کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔
جہاں طالب علم کی ڈیسک آئسولیٹ اور آگے شیشا لگایا ہوا ہے مزید حفاظت کیلیئے ماسک پہننا لازمی قرار دیا ہوا ہے۔
دنیا کا مستقبل تعلیم میں ہی ہے آج بھی دنیا اس وبا سے لڑ رہی ہے اس میں فقط تعلیمی ماہر جو ڈاکٹر ہیں وہ ہی کامیاب ہوئے ہیں۔ (updated 59 months ago) | Damadam