Myvoice: مرد کے لیے زیر ناف بال استر ے (یا بلیڈ) سے صاف کرنا بہتر ہے۔مونڈھتے وقت ابتدا ناف کے نیچے سے کرے اور پائوڈر کریم وغیرہ کوئی بال صفا چیز لگا کر زائل کرنا بھی جائز ہے اور عورت کے لیے سنت یہ ہے کہ کریم یا پائوڈر وغیرہ سے بال ختم کرے ،استرہ نہ لگائے۔60 months ago