Comments on post titled شبِ غم مجھ سے مل کر ایسے روئی..
ملا ہو جیسے صدیوں بعد کوئی..
ہمیں اپنی سمجھ آتی نہیں خود..
ہمیں کیا خاک سمجھائے گا کوئی..
قریب منزل کے آ کے دم ہے ٹوٹا..
کہاں آ کر مری تقدیر سوئی..
کچھ ایسے آج ان کی یاد آئی..
ملی ہو جیسے دولت ایک کھوئی..
سجا رکھا قفس ہے خون و پر سے..
کہ اب تو بجلیاں لے آئے کوئی..
adhori muhabbat..💔 (updated 57 months ago) | Damadam