Comments on post titled عُمر رائیگاں کر دی تب یہ بات مانی ہے..
موت اور مُحّبت کی ایک ہی کہانی ہے..
کھیل جو بھی تھا جاناں اب حساب کیا کرنا..
جیت جس کسی کی ہو ہم نے ہار مانی ہے..
ہجر پر بھی نادم تھے وصل پر بھی شرمندہ..
وُہ بھی رائیگانی تھی یہ بھی رائیگانی ہے..
یہ مِرا ہُنر تیری خوشبوؤں سے وابستہ..
میرے سارے لفظوں پر تیری حُکمرانی ہے..
adhori muhabbat..💔 (updated 57 months ago) | Damadam