Comments on post titled میرا دل کرتا ہے کہ زندگی میں ہوش سنبھالنے سے لیکر اب تک میں نے رب رحمان کی جو جو اور جتنی جتنی نافرمانیاں, روگردانیاں کی ہیں ان کی معافی تلافی کے لیے رب رحمان مجھے فرشتوں کی طرح اتنی طاقت اور سکت عطا فرماۓ کہ میں ہاتھ جوڑے اُس وقت سجدہ میں پڑی رہوں جب تک رب رحمان مجھے خود نہ کہہ دیں کہ "اے میری بندی سجدے سے سر اُٹھا کہ تیرا سجدہ اور معافی قبول ہو چکی ہے "اور میں شکرانے کے لیے ایک بار پھر سجدے میں چلی جاؤں. اللّہُ آمین ♥🥺😔 (updated 56 months ago) | Damadam