Comments on post titled حب اونچا بولتی ہوں تو امی کہتی ہیں کیوں پھٹے ہوئے ڈھول کی طرح شور مچا رہی ہو😂 آہستہ بولا کرو😠
جب نیچی آواز میں بولتی ہوں تو کہتی ہیں کیا مِن مِن کر رہی ہو تھوڑا اونچا بولو😬😐
میں کیا کروں میں کہاں جاؤں😒
Jhali Anu💔😩😇 (updated 64 months ago) | Damadam