irfan.ali22: *_انسان پر کبھی راستہ بند نہیں ہوتا یہ بات یاد رکھی جاۓ کہ ہر دیوار کے اندر دروازہ ہوتا ہے، مایوسیوں کی دیواروں میں اس کی رحمت محبت کے دروازے کھولتی رہتی ہے... اور یہی کامیابی ہے... کامیابی کسی نقطے کا نام نہیں' یہ مزاج کا نام ہے... تاریخ گواہ ہے کہ بڑے بڑے فاتحین جنگیں ہارنے کے بعد بھی فاتحین ہی رہے...!!!_* *_♥✌🏻..._*59 months ago