Damadam.pk
Comments on post titled ۔ جب زندگی میں رہنے والے دلوں میں رہنے لگ جائیں تو مسئلے تب شروع ہوتے ہیں .. اور اگر آپ دل میں لوگوں کو رکھ رہے ہیں تو یہ ظلم ہوتا ہے جانتے ہیں ظلم کسے کہتے ..؟ کسی کی حق تلفی کرنا جو جس کے لیے ہو اسکو اس مقصد کے لیے استعمال نا کرنا جیسے ایک میز چیزیں رکھنے کے لیے استعمال ہوتا آپ اس پہ بیٹھیں گے تو آپ نے اسکا حق مارا اسی طرح یہ دل رب العزت نے اپنے لیے بنایا ہے اور پھر جب ہم دل کو کسی اور مقصد کے لیے استعمال کرنے لگ جائیں گے تو چیزیں خراب ہونا شروع ہوجائیں گی .. بےوجہ بوجھ بڑھے گا اور ہم تھکنا شروع ہوجائیں گے کیونکہ ایسے ہم اپنی جانوں کے ساتھ ظلم ہی تو کررہے ہوتے ہیں Gulab_007 (updated 66 months ago) | Damadam

۔
جب زندگی میں رہنے والے دلوں میں رہنے لگ جائیں
تو مسئلے تب شروع ہوتے ہیں ..
اور اگر آپ دل میں لوگوں کو رکھ رہے ہیں تو یہ ظلم ہوتا ہے 
جانتے ہیں ظلم کسے کہتے ..؟
کسی کی حق تلفی کرنا جو جس کے لیے ہو اسکو اس مقصد کے لیے استعمال نا کرنا
جیسے ایک میز چیزیں رکھنے کے لیے استعمال ہوتا آپ اس پہ بیٹھیں گے تو آپ نے اسکا حق مارا
اسی طرح یہ دل رب العزت نے اپنے لیے بنایا ہے
اور پھر جب ہم دل کو کسی اور مقصد کے لیے استعمال کرنے لگ جائیں گے تو چیزیں خراب ہونا شروع ہوجائیں گی .. بےوجہ بوجھ بڑھے گا اور ہم تھکنا شروع ہوجائیں گے
کیونکہ ایسے ہم اپنی جانوں کے ساتھ ظلم ہی تو کررہے ہوتے ہیں
Gulab_007
G  : ۔ جب زندگی میں رہنے والے دلوں میں رہنے لگ جائیں تو مسئلے تب شروع ہوتے ہیں - 
 
arnaqshMa Sha Allaah, baarakillah 👌👌👌66 months ago

Islamic_studentsMashaallah bhot khobsort h66 months ago

RoshieWaoow👌👌👌66 months ago

WarishakhanSubhan ALLAH Masha Allah66 months ago

Islamic_studentsMashaallah66 months ago

Hips_hacker123Lkd66 months ago

Stcdd00Right66 months ago
Emojis banane ke liye unke sath likha '.' aur harf likhein:
emojis full list

.c4  .c4

.e6  .e6

.f1  .f1

.f7  .f7

.i6  .i6

.j3  .j3

.m5  .m5

.m7  .m7

.o1  .o1

.r2  .r2

.r3  .r3

.s4  .s4

.s6  .s6

.t6  .t6

.w4  .w4